جنوبی وزیرستان کے طالبان امیر خان سید سجنا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
جنوبی وزیرستان کی نگرانی سید سجنا سے لے کر تحریک طالبان کے مرکزی نائب امیر شیخ خالد حقانی کے سپرد کر دی گئی۔
جنوبی وزیرستان کی نگرانی سید سجنا سے لے کر تحریک طالبان کے مرکزی نائب امیر شیخ خالد حقانی کے سپرد کر دی گئی۔ فوٹو فائل
KARACHI:
طالبان کے جنوبی وزیرستان کے امیر خان سید سجنا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ایک نجی ٹی وی نے ترجمان حکیم اللہ محسود گروپ داؤد محسود کے مطابق فیصلہ تحریک طالبان کے سربراہ ملافضل اللہ نے کیا اور وہ ان کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق جنوبی وزیرستان کی نگرانی تحریک طالبان کے مرکزی نائب امیر شیخ خالد حقانی اور شمالی و جنوبی وزیرستان کی ذمہ داری عمر خراسانی کے سپرد کر دی گئی۔