لہری کے انتقال پرایم ڈی پی ٹی وی کا اظہارتعزیت
مختلف شعبوں کے سربراہان اور کارکنان نے فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار لہری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا
مختلف شعبوں کے سربراہان اور کارکنان نے فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار لہری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ ۔فوٹو: فائل
پی ٹی وی کے ایم ڈی یوسف بیگ مرزا، ڈپٹی ایم ڈی حماد غزنوی، جنرل مینجر پی ٹی وی کراچی مصطفی کمال مندوخیل، ایگزیکیٹیو پروگرام مینجر زرتاج علی
مختلف شعبوں کے سربراہان اور کارکنان نے فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار لہری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے اس موقع پر کراچی مرکز پر ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
آل پاکستان پرنس وحیدی کلب،آل پاکستان خوش اخلاق غلام محی الدین فین کلب نے بھی لہری کے انتقال پر پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، پرنس وحیدی کلب کے عہدیداران محمد اسلم کشمیری، عادل مراد، فراز انصاری،یوسف مراد پٹائی،اکرام ربانی،واحد بلوچ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ لہری کی فلموں میں کردار نگاری مدتوں یاد رکھی جائے گی۔
غلام محی الدین کلب کے سینئر چئیرمین سکندر جان بروہی، علی محمدڈاڈا،خالد جان، ایم فیضان قریشی، عمران جان بروہی، جاوید احمد میمن باسط عبدالجبار بلوچ نے بھی ادکار لہری کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لیے دعا کی۔