کراچی لنک روڈ پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

غیرقانونی کانٹا ختم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین

ٹرانسپورٹرز کا دھرنا 7 روز سے جاری ہے:فوٹو:اسکرین گریب

کراچی لنک روڈ پر ٹرانسپورٹر کے دھرنا ساتویں روز بھی جاری ہے۔

ٹرانسپورٹرز کے دھرنے کے باعث قومی شاہراہ اور سپر ہائے وے کو ملانے والی لنک روڈ مسلسل 7 روز سے بلاک ہے جس کے نتیجے میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
Load Next Story