زینب عباس ورلڈکپ میں بطور پریزینٹر شریک ہوں گی

آئی سی سی کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے رمیز راجہ اور وقار یونس شامل ہیں

(فوٹو: انسٹاگرام)

پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکر اور کرکٹ پریزنٹر زینب عباس آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پریزینٹر کی حیثیت سے شریک ہوں گی۔

زینب عباس نے ایکس پر شیئر پیغام میں اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ انڈیا میں کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بطور پریزینٹر شرکت ان کیلئے باعث مسرت ہے۔
Load Next Story