بابراعظم کی سالگرہ پر حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کردیا

شائقین اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات کی بابراعظم کو مبارکباد

فوٹو: ویڈیو گریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اتوار کو 29 سال کے ہو گئے۔

آئی سی سی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے بابراعظم نے اتوار کو بھارت میں اپنی 29 ویں سالگرہ منائی۔ بابراعظم کی سالگرہ پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی بیٹی نے انہیں گلدستہ پیش کیا جس پر بابراعظم نے گلے لگاکر بچی کا شکریہ ادا کیا۔
Load Next Story