بابراعظم کیساتھ افیئر ہانیہ عامر بول پڑیں

ہانیہ عامر صرف بابر اعظم کی ہیں

ہانیہ عامر اور بابر اعظم کو ایک دوسرے کی تعریف کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے : فوٹو ویب ڈیسک

پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اداکارہ ہانیہ عامر اور بابر اعظم کے دو مختلف انٹرویوز کی کلپ کو ایڈیٹ کرکے بنائی گئی ہے۔

انٹرویو میں ہانیہ عامر اور بابر اعظم کو ایک دوسرے کی تعریف کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایک ایک کلپ میں دونوں اسٹارز کو گاڑی میں ایک ساتھ سفر کرتے ہوئے بھی دِکھایا گیا ہے۔
Load Next Story