پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم کا انتقال
آغا علی بدیع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرے کی خدمت پر مامور تھے
فوٹو: ایکس
پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نبویؐ میں ادا کی گئی۔
یاد رہے کہ پانچ روز قبل 20 نومبر کو مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم آغا عبدو علی ادریس کی وفات ہوئی تھی جو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے ساتھ مسجد کو روشن اور معطر کرنے کی ذمہ داری ادا بھی کرتے تھے۔

Agha Ali Bidaya, one of the guardians of Masjid Al Nabawi, who served the chamber of Prophet Muhammad (ﷺ ), passed away today.