انتظار کی گھڑیاں ختم ہریتھک روشن کی فلم وار2 کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

’وار‘ کے سیکوئیل میں انڈسٹری کے بڑے سپر اسٹاروں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

ہریتھک روشن اگلے برس فروری میں فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے : فوٹو : بھارتی میڈیا

بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم 'وار 2' کے چرچے ہر طرف ہیں اور اب اس فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم 'وار 2' سال 2025 میں 14 اگست کو ریلیز ہوگی جبکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز فروری 2024 سے ہوگا۔
Load Next Story