آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں تعینات 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا
صحافیوں کو آئی جی اسلام آباد کی ویڈیو بنانے سے نہ روکنے پر اہلکاروں کو معطل کیا گیا۔

آئی جی اسلام آباد کی سپریم کورٹ پیشی پولیس اہلکاروں پر بھاری پڑگئی۔
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا اور لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔
آئی جی اسلام آباد کی ہفتے کے روز سپریم کورٹ آمد پر صحافیوں کو موبائل سے ان کی ویڈیو بنانے سے نہ روکنے کے سبب اہلکاروں کو معطل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر چھاپہ؛ ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار معطل
یہ چار پولیس اہلکار سپریم کورٹ کے وکلاء گیٹ پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔
یاد رہے کہ ہفتے کے روز بیرسٹر گوہر خان کے گھر پولیس چھاپے کے بعد سپریم کورٹ کی طلبی پر آئی جی پیش ہوئے تھے۔

دو روز قبل بیرسٹر گوہر کے گھر پر چھاپے کے بعد جب آئی جی اسلام آباد سپریم کورٹ تشریف لائے اور انہیں صحافیوں کے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا ! زرائع کیمطابق آئی جی نے سوالات کا غصہ سپریم کورٹ گیٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کو وہاں سے ہٹا کر نکالا جبکہ صحافیوں کے سپریم کورٹ داخلے پر... https://t.co/Q6VrzIm7cN