خیبر پختون خوا اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی برتری
اکرم خان درانی نے بنوں سے نشست بچالی، فضل الرحمان کے بھائی ہار گئے، ثمر بلور کو بھی شکست
لوئر دیر سے آزاد امیدوار ہمایوں خان 31 ہزار 346 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے عزیزاللہ دوسرے نمبر پر رہے۔
خیبر پختون خوا اسمبلی میں عام انتخابات 2024ء کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سرفہرست ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق موصولہ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے جب کہ نتائج درج ذیل ہیں:
پی کے 15 لوئر دیر
لوئر دیر سے آزاد امیدوار ہمایوں خان 31 ہزار 346 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے عزیزاللہ 9 ہزار 953 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 17 لوئردیر
جماعت اسلامی کے اعزاز الملک افکاری 25 ہزار 124 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار عبید الرحمان 22 ہزار 921 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 21 باجوڑ
جماعت اسلامی کے سردار خان 16 ہزار 844 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے اور آزاد امیدوار اجمل خان 15 ہزار 713 ووٹ لے کر ہار گئے۔
این اے 26 مہمند
آزاد امیدوار ساجد خان 41 ہزار 489 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔جے یو آئی کے محمد عارف 19 ہزار 930 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 28 شانگلہ
ن لیگ کے محمد روشاد خان 17 ہزار 172 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار شوکت علی 11 ہزار 873 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 37 مانسہرہ
آزاد امیدوار بابرسلیم سواتی 35 ہزار 2013 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ نون لیگ کے ظہور احمد 20 ہزار 950 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 36 مانسہرہ
آزاد امیدوار منیر حسین 35 ہزار 74 ووٹ لیکر پہلے اور مسلم لیگ ن کے سید جنید علی قاسم 30 ہزار 402 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 37
اس حلقے سے آزاد امیدوار بابر سلیم سواتی 35 ہزار 2013 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جب کہ نون لیگ کے ظہور احمد 20 ہزار 950 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 39 مانسہرہ
آزاد امیدوار اکرام اللہ 23 ہزار 853 ووٹ لیکر جیت گئے۔ نون لیگ کے محمد عارف 19 ہزار 331 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 40 مانسہرہ
نون لیگ کے سردار شاہ جہاں 44 ہزار 12 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار عبدالشکور خان 43 ہزار 680 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 41 تورغر
آزاد امیدوار لائق محمد خان 11 ہزار 59 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ اے این پی کے زرین گل 9 ہزار 469 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 43 ایبٹ آباد
آزاد امیدوار رجب علی خان عباسی 41 ہزار 242 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ دوسرے آزاد امیدوار جاوید عباسی 20 ہزار 869 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 45 ڈی آئی خان
ڈی آئی خان سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ہار گئے، اس حلقے سے پیپلز پارٹی کے فتح اللہ 56 ہزار 933 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ جے یو آئی کے عبیدالرحمان 48 ہزار 343 لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 47 کرک
آزاد امیدوار محمد خورشید 51 ہزار 994 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ جے یو آئی کے میاں نثارگل 21 ہزار 387 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 48 ہری پور
اس حلقے سے ٹوٹل 190 پولنگ اسٹیشن کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا، یہاں سے آزاد امیدوار ملک عدیل اقبال 41777 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار گوہر نواز 21737 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر، آزاد امیدوار فیصل زمان 19001 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر اور مسلم لیگ ن کے امیدوار حامد شاہ 17673 ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہے۔
پی کے 69 خیبر
آزاد امیدوار محمد عدنان 25 ہزار 596 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ نون لیگ شفیق آفریدی 10 ہزار 95 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 70 خیبر
آزاد امیدوار سہیل آفریدی 31 ہزار 649 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے اور نون لیگ کے بلاول آفریدی 7 ہزار دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 71 خیبر
اس حلقے سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عبدالغنی 15061 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، جماعت اسلامی کے خان ولی 7903 ووٹ لیتے ہوئے رنر اپ رہے۔
پی کے 83
پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار مینا خان نے اے این پی کی ثمر بلور کو شکست دے دی۔
پی کے 92 کوہاٹ
آزاد امیدوار شفیع اللہ جان 42 ہزار 254 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ضیا اللہ 13 ہزار 609 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 94 اورکزئی
آزاد امیدوار اورنگزیب 18 ہزار 648 ووٹ لیکر جیت گئے۔ پیپلز پارٹی کے جواد حسین 7 ہزار 92 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 101 بنوں
جے یو آئی کے عدنان خان 25 ہزار 13 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار شاہ محمد وزیر 21 ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 102 بنوں
سابق وزیراعلی اکرم خان درانی نے بنوں سے صوبائی اسمبلی کی نشست بچالی وہ 39 ہزار 61 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوار ملک عدنان 35 ہزار 825 لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 105 لکی مروت
آزاد امیدوار جوہر محمد 36 ہزار 757 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو ائی کے منور خان 26 ہزار 152 ووٹ لیکر ہار گئے۔
پی کے 112 ڈی آئی خان
پیپلز پارٹی کے احمد کنڈی 33 ہزار 312 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ جے یو آئی کے سمیع اللہ 25 ہزار 360 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔