پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر صارفین نے میمز بنا ڈالیں
[فائل-فوٹو]
سیاسی، معاشی اور سیکورٹی کے بحرانوں کا سامنا کرتے ہوئے پاکستانیوں نے مزاح کو تنقید کے بہترین ذریعے کے طور پر استعمال کیا۔
صارفین نے میمز میں سیاست دانوں کا مذاق اڑاتے ہوئے ہلکے پھلکے طنز ومزاح کے ساتھ الیکشن کے نتائج سے متعلق حقائق کو اجاگر کیا اور ساتھ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر سیاسی شخصیات کو بھی اپنے مزاح کا نشانہ بنایا۔
رواں سال انتخابات میں متعدد آزاد امیدواروں کی وجہ سے بیلٹ پیپرز کا غیر معمولی ڈیزائن بھی تفریح کا سامان بنا۔ صارفین نے ان کا موازنہ ایموجی کی بورڈز سے کیا۔
ایک صارف کا کہنا تھا کہ 2024 کے اس انتخابات سے متعلق میری پیشگوئی یہی ہے کہ نتائج آجائیں گے۔
Well, that was a stupid prediction. https://t.co/3OxyK8tR0z