لاہور میں سی آئی اے کی کارروائی گردہ نکال کر فروخت کرنیوالا ڈاکٹر گرفتار
ملزم ڈاکٹر رضوان نے 18 سالہ کاشف کو اغوا کرکے ساتھیوں کے ہمراہ اس کا گردہ نکال کر مغوی کو قتل کردیا،پولیس
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور اس کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں،پولیس۔ فوٹو: فائل
QUETTA:
سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرکے گردے بیچنے والے گروہ کے رکن کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ڈاکٹر رضوان گردہ نکالنے والے گروہ کا رکن ہے، ملزم نے گزشتہ دنوں اپنے ساتھیوں ڈاکٹر رومیو اور فواد کے ساتھ مل کر 18 سالہ کاشف کو اغوا کیا اور گردہ نکال کر مغوی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور اس کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔