ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول

اس سال بعد از لیکس منافع 2.3 بلین روپے رہا جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 53 فیصد اضافہ دیکھا گیا


Press Release March 29, 2024
اس سال بعد از لیکس منافع 2.3 بلین روپے رہا جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 53 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ فوٹو: فائل

ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی (HBFC) اپنی مالیاتی رپورٹ 2023 کے مطابق 3.0 بلین پاکستانی روپے کے ریکارڈ آپریٹنگ منافع کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہی ہے جو کہ اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور پچھلے 3سالوں میں قابل ذکر تبدیلی کا عکاس بھی ہے۔

انتخابی ایک کی انتظامیہ کی بھر پور کوششوں کے نتیجے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کے آپر ٹینگ منافع میں 82 فیصد تیک اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ ایک قابل ذکر ریحان کو بر قرار رکھنے کا سلسلہ ہے۔

واضح رہے پچھلے تین سالوں میں کمپنی کے منافع میں تین گنا اضافہ ہوا جبکہ اس سال بعد از لیکس منافع 2.3 بلین روپے رہا جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 53 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ گزشتہ تین سالوں میں انگائی ایک کسی نے 10.0 بلین پاکستانی روپے سے زیادہ کے نئے ہاؤسنگ لون تقسیم کیے۔

ایچ بی ایف سی ملک بھر میں پاکستانیوں کے لیے گھر کی ملکیت کی سہولت فراہم کرنے کے اپنے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایچ بی ایف سی کی انتظامیہ اس بات کو اجاگر کرنا چاہتی ہے کہ ہم تنظیم دیانتداری، شفافیت اور اخلاقی طرز عمل کے اعلیٰ ترین معیارات کے ساتھ کام کرنے کے ساتھ گورننس اور میرٹ کے مضبوط فریم ورک کی پیروی کرتے ہیں، ایچ بی ایف سی کی نجکاری کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

انتظامیہ اس عمل کو مؤثر طریقے سے مکمل کرنے میں تعاون کرنا جاری رکھے ہوئے ہے کیونکہ اسے بافتہ یقین ہے کہ انتخابی ایک کسی کی نجکاری اس کی آپریشنل کار کردگی اور مجموعی کار کردگی میں مزید اضافہ کرے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں