غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری 2 فلسطینی ہلاک 10زخمی

مقامی لوگوں نے ملبے سے دو فلسطينی شہريوں کی لاشيں اور زخمیوں كو اسپتال منتقل كيا۔

غزہ کی پٹی پر اسرائيلي طیاروں کی بمباری سے2 فلسطينی ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ فوٹو: رائٹرز

REIMS, FRANCE:
غزہ کی پٹی پر اسرائيلي طیاروں کی بمباری سے2 فلسطينی ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔


اسرائيل کی جانب سے غزہ کی پٹی ميں فلسطينيوں كے خلاف جارحيت كا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائيلی طیاروں نے رفاہ كے علاقے ميں كار پر ميزائل فائر کیا جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی ہلاک اور 10زخمی ہوگئے، جبکہ كار مكمل طورپر تباہ ہوگئی، مقامی لوگوں نے ملبے سے دو فلسطينی شہريوں کی لاشيں اور زخمیوں كو اسپتال منتقل كيا۔
Load Next Story