- بجٹ 2024-2025: صوبوں کیلیے 74 کھرب 38 ارب مختص
- تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا
- بجٹ 24-25 : نان فائلر کے گھر خریدنے پر ٹیکس 45 فیصد کرنے کی تجویز
- بجٹ میں دفاعی اداروں کیلئے 2221 ارب، وزارت داخلہ کیلئے 27 کھرب 99 ارب کی تجویز
- نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی اور موبائل چارج پر 75 فیصد ٹیکس کی تجویز
- ٹیکس ہدف 3800 ارب، سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصدبرقرار رکھی گئی، چیئرمین ایف بی آر
- نواز شریف کی رہنمائی میں عوامی امنگوں کے مطابق بجٹ پیش کیا گیا، مریم نواز
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جاں بحق، عوامی تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک
- ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت امریکا کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
- تاجر برادری کی اکثریت نے مالی سال 25-2024 کا بجٹ مسترد کردیا
- کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ
- حیدرآباد؛ رہائشی منصوبے کے نام پر شہریوں سے کروڑوں کا فراڈ
- کراچی: گلستان جوہر میں بھانجے کی فائرنگ سے ماموں جاں بحق
- بجٹ 2024-2025: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ ڈال دیا
- تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ
- فنانس بل 2024 سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج
- نان فائلرز پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا
- سولر پینل کے خام مال پر ٹیکسوں اور ڈیوٹی میں کمی
- انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
![فوٹو : انسٹاگرام](https://c.express.pk/2024/05/2637150-ananya-1714906621-852-640x480.jpg)
فوٹو : انسٹاگرام
ممبئی: بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے اور اداکار آدتیہ رائے کپور کے بریک اَپ کو تقریباََ ایک ماہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی قریبی دوست نے بتایا کہ اس جوڑی کے درمیان تقریباََ ایک ماہ قبل بریک اَپ ہوگیا تھا لیکن دونوں نے اس خبر کو خفیہ رکھا۔
اداکارہ کی دوست نے کہا کہ بریک اَپ کی خبر نے ہم سب کو مایوس کیا لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور اب بھی اچھے دوست ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ اننیا پانڈے آگے بڑھنے کے لیے اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں اور وہ سمجھدار طریقے سے حالات سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ اننیا پانڈنے نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں پوسٹ شیئر کی جس کے بعد سے اُن کے بریک اَپ کی خبروں نے زور پکڑ لیا تھا۔
اننیا پانڈے کی پوسٹ میں لکھا تھا کہ اگر وہ واقعی آپ کے لیے اہم ہے تو وہ آپ کے پاس واپس آئے گا، وہ صرف آپ کو وہ سبق سکھانے کے لیے چھوڑے گا جو آپ خود ہی سیکھ سکتے ہیں۔
پوسٹ میں لکھا تھا کہ اگر وہ واقعی آپ کے لیے ہوگا تو وہ واپس آجائے گا، بےشک آپ اُسے خود سے دور کرو یا آپ انکار کرو، یہاں تک کہ آپ یہ بھی سوچو کہ اتنی خوبصورت چیز کبھی بھی آپ کی نہیں ہوسکتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔