بجلی ٹیرف میں 712 روپے فی یونٹ تک اضافے کا معاملہ نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا
سماعت مکمل ہونے کے بعد نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا
(فوٹو : فائل)
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ سے 7 روپے 12 پیسے اضافے کے معاملے کی سماعت مکمل ہوگئی۔
سماعت مکمل ہونے کے بعد نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔