گستاخانہ فلم کیخلاف پورا عالم اسلام سراپا احتجاج ہے شہباز شریف
فلم کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے ، کوئی بھی مذہب شرانگیزی پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا۔
فلم کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے ، کوئی بھی مذہب شرانگیزی پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا، فوٹو :فائل
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ گستاخانہ فلم کیخلاف پورا عالم اسلام سراپا احتجاج ہے.
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی شہباز شریف نے عشق رسول ﷺ کے موقع پر کہا کہ فلم کیخلاف پورا عالم اسلام سراپا احتجاج ہے ، گستاخانہ فلم سرعام دہشت گردی ہے ، فلم کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے ، کوئی بھی مذہب شرانگیزی پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا، انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب گستاخانہ فلم کی شدید مذمت کرتی ہے، نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے۔