چیمپئنز ٹرافی، عدنان صدیقی نے اسٹیڈیم سے طنزیہ ویڈیو جاری کردی

اداکار کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھنے گئے تھے

فوٹو انسٹاگرام / فائل

کراچی:

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار عدنان صدیقی پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھنے گئے اور انتظامات پر ناراض ہوگئے۔

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ کھیلا گیا، جس ے دیکھنے کیلیے اداکار اسٹیڈیم پہنچے۔

 

Load Next Story