لکی مروت: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی کارروائی، تخریب کاری کا بڑا منصوبے ناکام بنادیا

سٹرک  کے نیچے رکھے گیے تین ایک ساتھ منسلک 45کلو وزنی آئی ای ڈی بموں کوناکارہ بنادیا گیا۔

بم کو ریموٹ کی مدد سے اڑایا جانا تھا جس سے بڑی تباہی ہو سکتی تھی، بی ڈی ایس. فوٹو: فائل

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بم ڈسپوزل سکواڈ (بی ڈی ایس) کی ٹیم کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع  نے کہا کہ لکی مروت میں تخریب کاری کا بڑا منصوبے ناکام بنادیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مین روڈ پر  سٹرک  کے نیچے رکھے گیے تین ایک ساتھ منسلک 45 کلو وزنی آئی ای ڈی بموں کونا کارہ بنادیا گیا۔

Load Next Story