دنیا کی پہلی فِلم، جس کا دورانیہ صرف 2 سیکنڈز

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ تاریخی فلم ایک ٹریجیڈی سے بھی گھری ہوئی ہے

جو فلم دنیا کی پرانی ترین فلم کے طور پر کوالیفائی کر سکتی ہے اور جسے ہم پہلی ہوم مووی بھی کہہ سکتے ہیں اور یقینی طور پر بچ جانے سب سے پرانی فلم بھی ہے، وہ ہے "Roundhay Garden Scene"۔

اسے 1888 میں بنایا گیا تھا جس کی ہدایت کاری فرانسیسی موجد لوئس لی پرنس نے کی تھی۔ 

اس فلم میں ہدایت کار کے خاندان کے افراد کو باغ میں کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور یہ تقریباً دو سیکنڈز پر مبنی ہے۔

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایڈولف لی پرنس، سارہ وائٹلی، جوزف وائٹلی اور ہیریئٹ ہارٹلی صحن میں دوڑ اور ہنس رہے ہیں۔

Load Next Story