صوابی: گھر کے اندر ذہنی مریض شخص کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

پولیس ذرائع نے کہا کہ گھر میں فائرنگ سے ابراہیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے گاؤں جلبئی میں گھر کے اندر ذہنی مریض شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق  پولیس ذرائع نے کہا کہ گھر میں فائرنگ سے ابراہیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق  فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ کے مطابق ملزم  شخص ذہنی مریض بتایا جاتا ہے۔

Load Next Story