ٹانک میں فائرنگ سے 3 افراد قتل
تاحال فائرنگ کر کے قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی، پولیس
فوٹو: فائل
پشاور:
ٹانک کے علاقے اماخیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تاحال فائرنگ کر کے قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی تاہم واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
ملزمان تین افراد کو قتل کرکے موقع واردات سے فرار ہوگئے۔