لاہور: مغوی نوجوان قتل، لاش نہر سے برآمد

مغوی نوجوان کی لاش ٹھوکر کے قریب نہر سے مل گئی

لاہور شمالی چھاونی سے اغوا ہونے والے نوجوان کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا

رپورٹ کے مطابق مغوی نوجوان کی لاش ٹھوکر کے قریب نہر سے مل گئی، پولیس نے کہا کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت فیصل خان کے نام سے ہوئی۔

اغوا کا مقدمہ تھانہ شمالی چھاونی میں 27 اپریل کو درج کروایا گیا تھا، مقدمہ جاں بحق نوجوان کے بھائی فہد خان کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

Load Next Story