مختلف ستاروں کی پیدائش کے خوبصورت مناظر

نیبولا خلا میں گیسوں اور گرد و غبار کا ایک بڑا بادل ہوتا ہے

نیبولا (Nebula) خلا میں گیسوں اور گرد و غبار (dust) کا ایک بڑا بادل ہوتا ہے جو کہ نئے ستاروں کی پیدائش یا مرتے ہوئے ستاروں کے باقیات سے بنتا ہے۔

یہ نیبولا کائنات کے سب سے خوبصورت اور رنگین مناظر میں شمار ہوتے ہیں۔ درج ذیل چند خوبصورت ترین نیبولاز کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔

3) Ant Nebula

 

 

 

 

 

 

 

Load Next Story