حکومت سندھ نے اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

فوٹو: فائل

کراچی:

حکومت سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں میں یکم جون 2025 سے 31 جولائی 2025 تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

 

Load Next Story