وزیراعظم شہباز شریف اور آذری صدر کی نئی ویڈیو جاری

ویڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف اور آذری صدر خوشگوار موڈ میں قہقے لگاتے دکھائی دیے

اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدرالہام علیوف کی نئی ویڈیو ریلیز کر دی گئی جس میں آذربائیجان کے صدر وزیراعظم کو لاچین میں پہاڑی علاقہ دکھا رہے ہیں۔

آذربائیجان کے صدر وزیراعظم سے مسکراتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ آپ کے پاکستان جیسے پہاڑ ہیں۔

ویڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف اور آذری صدر خوشگوار موڈ میں قہقے لگاتے دکھائی دیتے ہیں۔

وزیراعظم کے ہمراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیراطلاعات عطاء تارڑ بھی ہیں۔

متعلقہ

Load Next Story