بھارت میں دریا پر بنا پل گرگیا، متعدد افراد پانی میں بہہ گئے، 6 شہری ہلاک
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پل پر لوگ پانی کا تیز بہاؤ دیکھنے کیلئے جمع تھے کہ پل گر گیا
بھارت کے شہر پونے میں دریا پر بنا پل گرگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد شہری پانی میں بہہ گئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پل پر لوگ پانی کا تیز بہاؤ دیکھنے کیلئے جمع تھے کہ پل گر گیا۔
رپورٹ کے مطابق حادثے میں 6 افراد ہلاک 25 افراد دریا میں بہہ گئے، حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
Pune: Bridge over Indrayani River COLLAPSES, around 25–30 tourists feared SWEPT AWAY.
This shows how the infrastructure is collapsing in India.
If the media had done their job over the last 11 years, a series of mishaps wouldn't have happened.pic.twitter.com/9uXur0HgGb
Load Next Story