ایران میں پھنسے 107 پاکستانی پی آئی اے پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے
تہران اور اشک آباد میں موجود پاکستانی سفارت خانوں نے مشن میں کلیدی کردار ادا کیا
اسلام آباد:
ایران میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز ترکمانستان کے دارالحکومت اشگ آباد سے اسلام آباد پہنچ گئی۔