کھیل ختم نہیں ہوا، افزودہ مواد باقی ہے، مشیر آیت اللہ خامنہ ای

افزودہ مواد، مقامی علم اور سیاسی عزم بدستور موجود ہو اور سمجھ داری سے چلیں تو خطرناک حملوں بچ نکلتے ہیں، علی شمخانی

فوٹو: فائل

TEHRAN:

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات تباہ ہونے کے باوجود کھیل ختم نہیں ہوا اور افزودہ مواد باقی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا کہ اگر جوہری تنصیبات تباہ کردی جائیں تو پھر بھی کھیل ختم نہیں ہوا، افزودہ مواد، مقامی علم اور سیاسی عزم بدستور موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ جائز دفاع، سیاسی اور آپریشنل اقدامات کے حق کے ساتھ جو فریق سمجھ داری سے کھیلے اورتباہ کن حملوں سے بچے۔

علی شمخانی نے کہا کہ سرپرائزز جاری رہیں گے۔

Load Next Story