نائب وزیراعظم جولائی میں امریکا سمیت 4 اہم ممالک کا دورہ کریں گے

اسحاق ڈار یو این سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےاڑان پاکستان کو قومی اقتصادی منصوبہ قرار دیا—فوٹو: فائل

اسلام آباد:

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار جولائی میں امریکا و چین سمیت چار اہم ممالک کے دورے کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم سب سے پہلے آذربائیجان کا دورہ کریں گے، اسحاق ڈار جولائی میں ایس سی او وزرائے خارجہ ملاقات کے لیے چین جائیں گے۔

نائب وزیراعظم یو این سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کے لیے جولائی میں ہی امریکا کا دورہ بھی کریں گے۔

اسکے بعد، اسحاق ڈار جولائی میں ہی ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔

Load Next Story