صدر مملکت نے فنانس بل 2026 کی منظوری دے دی

صدر مملکت کے دستخط کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

فوٹو : فائل

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2026 پر دستخط کر دیئے۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت نے آئین کے تحت فنانس بل 2026 پر دستخط کردیے ہیں۔

صدرمملکت کے دستخط کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

Load Next Story