لاہور: تیز رفتار موٹرسائیکل سوار درخت سے ٹکرا کر جاں بحق

متوفی کی شناخت 18 سالہ احسن عباس کے نام سے ہوئی

لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 3 میں ٹریفک حادثے میں بائیک سوار جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق تیز رفتار بائیک سوار درخت میں جا لگا۔ لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

متوفی کی شناخت 18 سالہ احسن عباس کے نام سے ہوئی۔

Load Next Story