زرعی شعبے میں اہم اصلاحات؛ ’’نافسا‘‘ کا قیام ترقی کی جانب اہم سنگ میل

نافسا کا مقصد عالمی معیار کے مطابق جدید زرعی نظام متعارف کرانا ہے

اسلام آباد:

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت ہو رہی ہے، ڈی پی پی و اینیمل کوارنٹائن کو ضم کر کے نئی فوڈ سیفٹی اتھارٹی ’’نافسا‘‘ کا قیام عمل میں لایا گیا۔

نافسا کا مقصد عالمی معیار کے مطابق جدید زرعی نظام متعارف کرانا ہے۔

میتھائل برومائیڈ کا غیر ضروری استعمال کم اور فی کنٹینر 40 ہزار روپے تک کی بچت ہو رہی ہے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرعی شعبے میں جدیدیت اور شفافیت کو فروغ ملے گا۔

Load Next Story