کراچی، دنیا بھر سے آئے ہوئے تن سازوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

غیر ملکی تن ساز پاکستانی کھانوں کے دلدادہ نکلے اور خاص طور پر چکن کڑاہی  کی تعریف کی

فوٹو: ایکسپریس نیوز

کراچی:

دنیا بھر کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے تن سازوں نے کراچی ایکسپو سینٹر میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

ایج فزیک انٹرنیشنل پرو شو مقامی تن سازوں کے ساتھ دیگر ممالک سے آئے ہوئے باڈی بلڈرز نے بھی شرکت کی۔

مقابلے میں آسٹریلیا کی جیسیکا جانسن، فیبریزیو، علی رضا اور امریکا کے یولیز بھی شامل تھے۔

Load Next Story