زبیر نذیر خان
-
نیویارک: پاکستان کے نور زمان کا اوپن اسکواش کلاسک ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز
نور زمان نے اپنے حریف اسپین کے برناٹ جومی کو صرف 33 منٹ کے مقابلے میں 0-3 سے قابو کرلیا
-
کرکٹر ابرار احمد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
کراچی میں شادی کی تقریب، دلہے میاں کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک ایونٹ قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان
9 راونڈز کے اختتام پرٹاپ 2 ٹیموں کے درمیان فائنل 29 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا
-
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ تمام میچ آفیشلز خواتین ہوں گی
میگا ایونٹ میں آئی سی سی کی میچ آفیشلز کیلئے دبئی میں ایمریٹس گروپ ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی تقریب کا انعقاد
-
چیئرمین پی سی بی کا بڑا فیصلہ، کراچی کی قائد اعظم ٹرافی میں نمائندگی یقینی ہوگئی
کراچی بلوز کی ٹیم 96 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آئی تھی
-
بھارت سے شکست پر شائقین کرکٹ بابر اعظم اور رضوان کو یاد کرنے لگے
ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شائقین کا صبر لبریز ہوگیا، ناقص فیصلے پاکستان کی بدترین کارکردگی کی وجہ قرار
-
ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
پاکستان کی جانب سے منصور احمد نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ہیٹ ٹرک کی
-
ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان اپنا دوسرا میچ جمعہ کو کھیلے گا
گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کا ٹکراؤ پیر کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا
-
پاک بھارت میچ کیلئے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز لگانے کی تیاریاں
مختلف نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے بھی میچ کو براہ راست دکھانے کے لیے بڑی اسکرینز لگائی جائیں گی
-
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کیلئے مداحوں کا بڑے پیمانے پر اہتمام
میچ اتوار 14 ستمبر کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا