احتجاج کی حکمت عملی؛ بیرسٹر گوہر کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اجلاس میں 14 اگست کے موقع پر احتجاج کی حکمت عملی تیار کی جائے گی، ذرائع

بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کی—فوٹو:فائل

اسلام آباد:

پی ٹی آئی کے احتجاج کی حکمت عملی کے حوالے سے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی صدارت میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی کے دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 14 اگست کے موقع پر احتجاج کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

Load Next Story