وانگ یی نے صدر مملکت آصف زرداری سے بھی ملاقات کی جس میں کہا گیا کہ چین اور پاکستان کی دوستی نسل در نسل قائم ہے