اومیگا 3 فیٹی ایسیڈز دور کی نظر کمزور پڑنے سے بچا سکتا ہے، نئی تحقیق

زیادہ saturated fats لینے والے بچوں میں axial length زیادہ تھی

نئے مطالعے میں سائنسدانوں نے پایا ہے کہ اومیگا 3 فیٹی ایسیڈز کا مناسب استعمال دور کی نظر کی خرابی سے بچا سکتا ہے۔

اس مطالعے میں تقریباً 1005 چینی بچوں (عمر 6–8 سال) کے غذائی ڈیٹا اور آنکھوں کی حالت کا جائزہ لیا گیا۔

جن بچوں کے کھانے میں اومیگا-3 کی مقدار زیادہ تھی، ان کے axial length (آنکھ کی لمبائی) کم تھی، مطلب myopia کا کم امکان۔

جبکہ زیادہ saturated fats لینے والے بچوں میں axial length زیادہ تھی، یعنی دور کی نظر میں زیادہ خرابی کے امکانات پائے گئے۔

ایک اور مطالعے نے ظاہر کیا کہ بہتر جینیاتی اندازوں والی پلازما اومیگا 3 کی سطح زیادہ ہونے سے refraction زیادہ مثبت یعنی کم دور کی نظر کی خرابی اور axial length کم رہتا ہے۔ 

Load Next Story