رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم کو فائنل نہ جتواسکے
النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی۔
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی اپنی کلب ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے۔
تفصیلات کے مطابق النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی۔
Full time. pic.twitter.com/wn2xBJum5Y
— AlNassr FC (@AlNassrFC_EN) August 23, 2025
اس میچ کے دوران رونالڈو نے النصر کے لیے اپنا 100واں گول اسکور کیا۔ اس گول کے ساتھ رونالڈو کیرئیر میں چار مختلف کلبزکے لیے 100 یا اس سے زائد گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں۔
اس سے قبل وہ ریال میڈرڈ، مانچسٹر یونائیٹڈ اور یووینٹس کے لیے بھی 100 سے زائد گول اسکور کرچکے ہیں۔
Cristiano Ronaldo becomes the first player EVER to score more than 100 goals for FOUR different clubs 😮💨💯 pic.twitter.com/la3t2m162U
Load Next Story