دریائے راوی میں شاہدرہ پل کے قریب سانپ نکل آیا، ویڈیو دیکھیں

لاہور سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے سانپ کو ڈنڈوں سے قابو کیا

لاہور:

دریائے راوی میں پانی کے تیز بہاؤ سے شاہدرہ پل کے قریب سانب بھی نکل آیا۔

لاہور سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے سانپ کو ڈنڈوں سے قابو کیا، سانپ پانی میں بہہ کر آیا۔

سانپ ریسکیو کرنے والی بوٹ کے انجن سے نکلا تھا۔

Load Next Story