حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہوگی
تمام سرکاری و نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے
سندھ حکومت اور اس کے ذیلی اداروں میں 27 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی، نوٹی فکیشن (فوٹو: فائل)
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کے تحت تمام تعلیمی ادارے و دفاتر بند رہیں گے۔
حکومت کی جانب سے 6 ستمبر بروز ہفتے کو عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی اداروں پر ہوگا۔
یاد رہے کہ 6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان بھی منایا جاتا ہے۔