انڈر 23 فٹبال ایشین کپ کوالیفائر، پاکستان آج کمبوڈیا کے مدمقابل آئے گا
انڈر 23 فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائر مقابلوں میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گا۔
تفصیلات کے میچ کمبوڈیا کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کھیلا جائے گا۔
It’s Matchday! 🇵🇰 Pakistan U23 take on Cambodia today in the AFC U23 Asian Cup 2026 Qualifiers. Kick-off at 17:00 PKT, National Sports Complex of Cambodia. pic.twitter.com/pROma9uO5N
— Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) September 6, 2025
پاکستان ٹیم نے پہلے میچ میں عراق کے ہاتھوں شکست کے بعد بھرپور تیاری کی ہے۔
Every touch is history pic.twitter.com/B8obekMNAC
— Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) September 5, 2025
واضح رہے کہ عراق نے پاکستان کو 1-8 سے شکست دی تھی۔
پاکستان کی جانب سے واحد گول مکیل عبداللہ نے پینلٹی اسٹروک پر اسکور کیا تھا۔