مارنس لبوشین کی ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ ٹرک، ٹیم کو فائنل جتوادیا
لبوشین 10 گیندوں پر صرف 16 رنز بناسکے تاہم انہوں نے اپنی بولنگ سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے اپنی ٹیم کو فائنل جتوادیا۔
تفصیلات کے مطابق مارنس لبوشین نے ٹی ٹوئنٹی میکس فائنل میں ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے ٹیم کو فتح دلوادی۔
مارنس لبوشین 10 گیندوں پر صرف 16 رنز بناسکے تاہم انہوں نے اپنی بولنگ سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
لبوشین نے 15ویں اوور کی آخری گیند پر وکٹ حاصل کی۔ پھر اس کے بعد اٹھارہویں اوور کی ابتدائی دو گیندوں پر دو وکٹیں حاصل کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
Marnus Labuschagne hat trick?
Marnus Labuschagne hat trick!
He finished the game off in the KFC T20 Max Final to give Redlands the win over Valleys.
Watch the full replay on 7plus: https://t.co/FbUhjSYlqA pic.twitter.com/TdYCcVkoex
متعلقہ
Load Next Story