کراچی، پورٹ قاسم کے قریب ٹینک میں گر کر 2 افراد جاں بحق

کمپنی میں بنے گٹر میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوئے، لاشیں قریبی اسپتال منتقل

شہر قائد کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب ٹینکر میں صفائی کے دوران دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پورٹ قاسم کے قریب قائم نجی کمپنی میں بنے ٹینک کی صفائی کے دوران دو افراد  ڈوب کر جاںبحق ہوئے۔

پولیس کے مطابق متوفین کی شناخت اسٹفن اور دھنی پرتو کے ناموں سے ہوئی۔ دونوں متوفین کمپنی کے ملازم تھے۔

متعلقہ

Load Next Story