محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ٹیم کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

سابق پاکستانی کپتان نے واقعے کو کرکٹ کی تاریخ میں بدنما دن قرار دے دیا

کراچی:

سابق قومی کپتان راشد لطیف نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کیا جو معطلی کا سیدھا کیس بنتا ہے۔

متعلقہ

Load Next Story