وزیراعظم کی مسلم لیگ ن کے رہنما میاں مرغوب احمد سے ملاقات، اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ پہنچے
وزیراعظم شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ پہنچے، انہوں نے میاں مرغوب احمد سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔
وزیراعظم نے مرحومہ کی بلندی درجات کی دعا کی، وزیراعظم نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ آمد
وزیراعظم کا میاں مرغوب احمد سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس
وزیراعظم کی مرحومہ کی بلندی ء درجات کی دعاء
وزیراعظم کی سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعاء… pic.twitter.com/7W1Qd77yVK
Load Next Story