بھارتی اداکارہ نے بیٹے کا مذہبی نام رکھ دیا

ایک ماہ کے بعد اداکارہ کے بیٹے کے نام کا اعلان کیا، اُن کے ہاں اکتوبر میں ننھے مہمان کی آمد ہوئی تھی

بالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ پرنیتی چوپڑا نے ایک ماہ بعد اپنے بیٹے کا نام مداحوں کو بتادیا۔

تفصیلات کے مطابق پرنیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد مداحوں کو لڑکے کا نام بتاکر اُن کی کنفیوژن کو ختم کردیا۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بالی ووڈ اداکارہ نے بتایا کہ ہم نے بیٹے کیلیے ’نیر Neer‘ نام منتخب کیا، جس کا مطلب خالص اللہ کی مقرر کردہ حد ہے۔ یہ ایک مذہبی نام ہے۔

پرنیتی نے اپنے بیٹے کیلیے جس نام کا انتخاب کیا وہ گجراتی زبان کا لفظ میں ہے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by @parineetichopra

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ بیٹے کیلیے چار ناموں پر غور کیا گیا اور پھر سوچ بچار کے بعد اُس کے نام کا انتخاب کیا ہے۔

عشق زادے اداکارہ نے اکتوبر 2025 میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے گھر پر ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنائی تھی۔

 

 

Load Next Story