نیپال برفانی تودہ گرنے سے 9 کوہ پیما ہلاک متعدد لاپتہ
2 کوہ پیماؤں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ دیگر 7 افراد کی لاشیں مناسلو پہاڑی پر دیکھی گئی ہیں۔
کوہ پیماؤں کے ایک کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے9 کوہ پیما ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ فوٹو: ایکسپریس
کوہ پیماؤں کے کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے9 کوہ پیما ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔
پولیس حکام نے 2 کوہ پیماؤں کی لاشیوں کی تصدیق کردی ہے، جبکہ دیگر 7 افراد کی لاشیں مناسلو کی پہاڑی پر دیکھی گئی ہیں، ہلاک ہونے والے کوہ پیماؤں میں سے 7 کا تعلق فرانس سے تھا، نیپالی پولیس کے مطابق مرنے والوں میں جرمنی اور اسپین کے کوہ پیما بھی شامل تھے۔