تھانہ نوانکوٹ کی حدود میں نوسر باز کی بوڑھی خاتون سے واردات
واقعے کا مقدمہ تھانہ نوانکوٹ میں درج کرلیا گیا ہے
لاہور میں تھانہ نوانکوٹ کی حدود میں نوسر باز کی واردات پیش آئی ہے جس میں نامعلوم ملزم بوڑھی خاتون سے سونے کی بالیاں اور نقدی لے اڑا۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم نوسر باز نے بوڑھی خاتون اللہ رکھی کو کہا کہ آپکے پیسے آئے ہیں۔
واقعے کا مقدمہ تھانہ نوانکوٹ میں درج کرلیا گیا ہے۔