انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل آج آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔
𝗜𝘁’𝘀 𝘄𝗶𝘁𝗵𝗶𝗻 𝗿𝗲𝗮𝗰𝗵. 𝗢𝗻𝗹𝘆 𝗼𝗻𝗲 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗰𝗹𝗮𝗶𝗺 𝗶𝘁. 🏆#DPWorldMensU19AsiaCup2025 #GrandFinale #INDvPAK #ACC pic.twitter.com/wCWSUv5XIv
— AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) December 20, 2025
پاکستان نے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بنگلادیش جبکہ بھارت نے سری لنکا کو شکست دی تھی۔
یاد رہے کہ گروپ مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 90 رنز سے فتح حاصل کی تھی۔